the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کے لئے تشکیل شدہ کمیٹی شوا راما کرشنن کریمی نے آج دار الحکومت کی تلاش میں ضلع کڑپہ کا دورہ کی ہے۔ یہ کمیٹی ضلع کڑپہ کو آندھرا پردیش کے دار الحکومت بنائے جانے



کے سلسلہ میں امکانتا اور درکار وسائل پر غور و خوض کریگی۔ دوسری جانب آج کڑپہ میں طلبا کی بڑی تعداد نے اس کمیٹی کو رائل سیما میں دار الحکومت بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ جسکے بعد اح۸تجاجی طلبا کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.